وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

عی May 21, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ایران ہے،ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ہورہی ہیں اور پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے،اسی تناظر میں محسن نقوی کا یہ دوسرا دورہ ایران ہے اور مثبت پیشرفت متوقع ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچے تھے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے صدر سے بھی ملاقات کی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں