طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا: ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی اداکارہ کا دعویٰ

عی Jun 1, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹی وی اور او ٹی ٹی اداکارہ نہال وڈولیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز راجستھان رائلز سے تعلق رکھنے والے ایک طلاق یافتہ کرکٹر نے مجھے سوشل میڈیا پر پیغامات بھیجے اور میری خوبصورتی کی تعریف کی تھی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نہال وڈولیا نے بتایا کہ مذکورہ کرکٹر اکثر میری سوشل میڈیا پوسٹس پر ردِعمل دیتے تھے اور مجھے ’خوبصورت‘، ’پرکشش‘ اور ’حسین‘ جیسے الفاظ سے مخاطب کرتے تھے۔

واضح رہے کہ نہال وڈولیا ماضی میں متعدد او ٹی ٹی ڈراموں اور ٹی وی پروگراموں میں کام کر چکی ہیں جن میں ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ بھی شامل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں