لاہور؛غیرملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ ،سہولت کاری کے الزام میں خاتون گرفتار

عی Sep 29, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں سہولت کاری کے الزام میں خاتون کوگرفتارکرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ متاثرہ غیرملکی لڑکی کے دونوں موبائل ابھی تک نہیں ملے ہیں،2ملزمان گرفتار ہیں، تیسرے کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں