مالی سال کے پہلے ماہ 76 کروڑ30 لاکھ ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے

عی Aug 25, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )دوطرفہ اور کثیرالجہتی قرضوں کی کم وصولی کے باوجود پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی 2026 میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس حاصل کیے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں یہ رقم 69 کروڑ 45 لاکھ ڈالر تھی۔ ملک نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس (NPC) کے ذریعے روایتی اور اسلامی دونوں طریقوں سے غیر ملکی رقوم کے حصول میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں