ٹرمپ کا کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد کا اعلان

عی Oct 20, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگے ڈیزل کی تلافی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کنساس میں وسط مدتی انتخابی مہم میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ زراعت ایک نئے’’ہارویسٹ فیول ریلیف پروگرام‘‘ کا آغاز کرے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فصلوں کی کٹائی کے لیے ڈیزل کے اخراجات کے لیے کسانوں کو 8 ارب ڈالر امداد دی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں