شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان برین ہیمرج و موت کی افواہوں کے بعد منظرِ عام پر آ گئے

عی Oct 20, 2026 IDOPRESS

پیانگ یانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن دماغ میں خون بہنے، کومے میں جانے اور موت سے متعلق غیر مصدقہ افواہوں کے بعد منظرِ عام پر آ گئے۔

شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں کم جونگ اُن کو ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کا معائنہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

کم جونگ اُن نے حال ہی میں قومی ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کی اہلیہ ری سول جو اور بیٹی کم جو اے بھی ان کے ہمراہ تھیں، تصاویر میں انہیں نمائش میں رکھی مصنوعات کا جائزہ لیتے اور حکام سے بات چیت کرتے دیکھا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں