ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، پینٹاگون

عی Oct 28, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے 25 فیصد سے زیادہ ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اعداد و شمار میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں