ترکیہ کے کارخانے میں دھماکا، 16 افراد ہلاک، 14 زخمی

عی Nov 10, 2026 IDOPRESS

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ میں لوہے اور سٹیل کے کارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، 14 زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

دھماکے کے بعد ملبہ تلے دبے 10 افراد تک پہنچنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے سٹیل کو سانچوں میں ڈالتے وقت کرین ٹوٹ کر بھٹی میں جا گری۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں