جی سیون ممالک کا اہم اجلاس: ایران جنگ سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کی ضرورت پر اتفاق

عی Nov 10, 2026 IDOPRESS

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) جی سیون ممالک کا پیرس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان ،کینیڈا کے وزرا ئے خارجہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں ایران جنگ سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کرنے کی ضرورت پر اتفاق ہوا، ایران پر ممکنہ امریکی حملوں پر اتحادیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

روس یوکرین جنگ، ایران اور عالمی فوجداری عدالت کے معاملے پر اختلافات برقرار رہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں