اسلام آباد مذاکرات امن کی بنیاد

بین الاقوامی سیاست میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جب قومیں صرف اپنے مفادات کی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ذمہ داری اٹھاتی ہیں۔ ایسے مواقع پر جذبات، غصہ، جوش یا

بڑا ڈیٹا Apr 9, 2026 IDOPRESS

بین الاقوامی سیاست میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جب قومیں صرف اپنے مفادات کی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ذمہ داری اٹھاتی ہیں۔ ایسے مواقع پر جذبات، غصہ، جوش یا وقتی ردِعمل نہیں بلکہ حکمت، تدبر اور دانشمندانہ فیصلے ہی تاریخ کا دھارا بدلتے ہیں۔ یہی اصول آج پاکستان کی سفارت کاری کے سامنے ہے، ایک ایسا مرحلہ جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری خون ریز جنگ کو روکنے کے لیے اسلام آباد عالمی امید کا مرکز بن چکا ہے۔

امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان پھیلتی ہوئی جنگ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہی ہے، ایسے میں پاکستان نے ایک غیر معمولی سفارتی پیش رفت کرتے ہوئے پندرہ روزہ سیز فائر کروا کر دنیا کو حیران اور مطمئن کیا ہے۔

.

نوٹ: یہ مصنف کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔


.

اگرآپ بھی ڈیلی پاکستان کیلئے لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحاریر ای میل ایڈریس ’[email protected]‘ یا واٹس ایپ "03009194327" پر بھیج دیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں