چار دن قبل مجھے بتایا گیا کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ چار دن قبل ان سے رابطہ کر کے بتایا گیا کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کو کھولنا چاہتا

بڑا ڈیٹا Apr 22, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ چار دن قبل ان سے رابطہ کر کے بتایا گیا کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کو کھولنا چاہتا ہے۔


سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ایران آبنائے ہرمز کو بند نہیں رکھنا چاہتا، وہ اسے کھولنا چاہتا ہے تاکہ روزانہ کی بنیاد پر 500 ملین ڈالر کما سکے۔‘


ٹرمپ نے مزید لکھا کہ ’ایران اس لیے یہ کہہ رہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز کو بند رکھنا ہے کیونکہ میں نے اسے مکمل طور پر بند اور بلاک کر رکھا ہے۔‘


امریکی صدر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ چار روز قبل ان کو بتایا گیا کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا ہے لیکن اگر ہم ایسا کریں گے تو ایران کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو پائے گی۔


pic.twitter.com/YbAjHUwdPF

— Rapid Response 47 (@RapidResponse47) April 22,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں