سندھ میں اب تک منکی پاکس سے 9اموات رپورٹ ہو چکی ہیں؛ترجمان محکمہ صحت

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک منکی پاکس سے 9اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  ترجمان

چپ ٹیک Apr 15, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک منکی پاکس سے 9اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ صوبے میں منکی پاکس کے 122مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبے بھر میں منکی پاکس کے 25کیسز کی لیبارٹری سے تصدیق ہو چکی ہے،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ خیرپور سے منکی پاکس کے 18تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں،سکھر سے 3اور کراچی سے منکی پاکس کے 4کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں