کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کے ایم ایس کا کہا

حیاتیات Apr 9, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کے ایم ایس کا کہا ہے کہ سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال میں 22 سال کے نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مریض بفرزون کا رہائشی ہے، رپورٹ مثبت آنے پر اس کو آئسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔


ایم ایس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کی کوئی سفری ہسٹری سامنے نہیں آئی۔

سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کے ایم ایس نے کہا کہ کراچی میں ایم پاکس کا پہلا کیس مارچ میں رپورٹ ہوا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں