پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)​میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو بھرنے کیلئے پاسنگ پرسنٹیج میں 3 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل

حیاتیات Apr 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)​میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو بھرنے کیلئے پاسنگ پرسنٹیج میں 3 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں 3 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایم بی بی ایس کے لیے پاسنگ پرسنٹیج 55 فیصد سے کم کر کے 52 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ بی ڈی ایس کے لیے پاسنگ مارکس 50 فیصد سے کم کر کے 47 فیصد مقرر کیے گئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں