نیوزی لینڈ کے 94 سالہ سابق فاسٹ بولر باب بلیئر اپنی سالگرہ والے دن چل بسے

چپ ٹیک Jun 24, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب بلیئر کا انتقال ان کی سالگرہ والے ہی دن 23 جون کو ہوا ہے۔

باب بلیئر نے 1952ء سے 1964ء کے دوران 19 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں