ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

چپ ٹیک Oct 4, 2026 IDOPRESS

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں جاری ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چین نے ایشین گیمز میں اب تک 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔

مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے، جب کہ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 269 میڈلز لے کر دوسرے اور جنوبی کوریا 150 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان دو چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 28 ویں نمبر پر ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں