ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

جگہ Sep 30, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشہد میں دونوں افراد کو 4 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی گئی۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوری کےمظاہروں میں ان افراد کو سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں