ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی

چپ ٹیک Oct 29, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے 7 روزہ منصوبے پر مقررہ مدت سے پہلے عملدرآمد کی کوششیں جاری ہیں، ہماری بہادر مسلح افواج وطن کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں