اپیک سربراہی اجلاس 2026 کے لئے 2 ہزار سے زائد کاروباری اور سیاسی شخصیات شین زین پہنچ گئیں

چپ ٹیک Nov 18, 2026 IDOPRESS

شین زین (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں 2 ہزار سے زائد کاروباری اور سیاسی نمائندے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون (اپیک) سربراہی اجلاس 2026 میں شرکت کے لئے شین زین میں جمع ہوئے۔

ان شخصیات کا تعلق اپیک کی 21 رکنی معیشتوں اور 13 غیر رکنی معیشتوں سے ہے جن میں برطانیہ، فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ بھی شامل ہیں۔اپیک اکنامک لیڈرز ویک 2026 کے ایک اہم حصے کے طور پر منعقد ہونے والا یہ سربراہی اجلاس ’’مل کر خوشحالی اور مستقبل کی کامیابی‘‘ کے عنوان سے 17 اور 18 نومبر کو چھیان ہائی انٹرنیشنل کنونشن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں