ایران نے امریکہ کے ساتھ کوئی معاہدہ کرنے میں ’بہت تاخیر‘ کر دی ،ٹرمپ

سائنس Jun 11, 2026 IDOPRESS

واشگنٹن (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ کوئی معاہدہ کرنے میں ’بہت تاخیر‘ کر دی ہے اور اب اسے اس کی ’قیمت چکانی پڑے گی‘۔

بی بی سی کے مطابق بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران ’مکمل طور پر شکست کھا چکا ہے، وہ صرف باتیں کرتے ہیں اور عمل کچھ نہیں، مشرقِ وسطیٰ کا بدمعاش اب ڈھے چکا ہے۔‘

صدر کا مزید کہناتھاکہ ’انھوں (ایران) نے ایک ایسا معاہدہ طے کرنے میں بہت تاخیر کر دی، جو ان کے لیے بہترین ہو سکتا تھا، اب انھیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔‘

خیال رہے ایران اور امریکہ کے درمیان بدھ کی صبح سے ہی کشیدگی جاری ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو نشانہ بنانے کے دعوے کیے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں