اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا،  ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے : مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا،  ہمیں اسلامک

سافٹ ویئر Mar 27, 2026 IDOPRESS

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا، ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر حالات کشیدہ ہیں، ہم تجویز دے چکے ہیں کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔ حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت اور ٹانک بے امنی کا شکار ہیں۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی اور قومی سطح پر قومی پالیسی واضح کی جائے، ہر طرف جنگ ہے۔ عراق، لیبیا کے بعد اب ایران جنگ ہے۔ ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے، اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا۔ جنگ ختم کرانے والا ٹرمپ آج جنگ کر رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں