بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان میں اسرائیلی فوج نے امدادی کارکنوں اور ہیلتھ ورکرز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے کے

بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان میں اسرائیلی فوج نے امدادی کارکنوں اور ہیلتھ ورکرز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔
لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے کے بعد ریسکیو ٹیمیں پہنچتی ہیں تو بڑا حملہ کیا جاتا ہے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق3 ہفتوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 40 سے زائد امدادی کارکن جاں بحق ہوچکے ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ہسپتال اور ہیلتھ مراکز کو ٹارگٹ کیا، اسرائیلی حملوں کے باعث طبی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
