حیدرآباد: شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے

سافٹ ویئر Apr 23, 2026 IDOPRESS

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔

بچوں کی عمر 10، 12 اور 14 سال تھی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں