امریکا میں 16 سالہ لڑکے نے سکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کردیا

سافٹ ویئر Oct 16, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 ، 8 اور 11 سال معلوم ہوئی ہیں جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔

دوسری جانب فائرنگ کرنے والا لڑکا بھی مارا گیا، اسے قریب موجود ایک شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

امریکی حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں