کراچی: 11 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سافٹ ویئر Aug 7, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان اان لائن)سندھ ہائی کورٹ نے 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے مجرم کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔

پراسیکیوشن کے مطابق مجرم نے 2010ء میں مچھر کالونی میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔


پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ مجرم نور محمد کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں، فیصلے میں کوئی نقص نہیں ہے۔

مجرم کے وکیل کا مؤقف تھا کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں