پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

سافٹ ویئر Oct 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے اکتوبر کےلیے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں عرفان کھوکھرنے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، اوگرا اربوں روپے کی لوٹ مار پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت ایس ایس جی سی ٹرمینل استعمال کرے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں