آگے بڑھنے کا راستہ سیاسی ہی ہے، مذاکرات نہ کرنے سے بانی چیئرمین کا نقصان ہو رہا ہے:علی محمد خان کھل کر بول پڑے

سافٹ ویئر Oct 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا راستہ سیاسی ہی ہے، مذاکرات نہ کرنے سے بانی چیئرمین کا نقصان ہو رہا ہے۔

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ ہم سے بہت سے مواقع ضائع ہوئے ہیں، محسن نقوی کی دوبارہ مذاکرات کی دعوت سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ مذاکرات نہ کرنے سے بانی پی ٹی آئی کا نقصان ہو رہا ہے، آگے بڑھنے کا راستہ سیاسی ہی ہے۔اگر اُس رات مذاکرات کامیاب ہو جاتے تو بانی پی ٹی آئی کی بہنیں صبح تک رہا ہو جاتیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں