پی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف 42 ہزار 114 ووٹ لے کر کامیاب

سافٹ ویئر Nov 9, 2026 IDOPRESS

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال میں ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق پی پی 203 ساہیوال میں ضمنی الیکشن کیلیے 185 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے، یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف 42 ہزار 114 ووٹ لے کر کامیاب رہے، تحریک احساس پاکستان کے امیدوار اویس محمود نے 25 ہزار 512 ووٹ حاصل کیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں