نئے صوبوں کے بننے یا نہ بننے سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ میں ہونا ہے: رانا ثناء اللہ

سافٹ ویئر Nov 10, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں کے بننے یا نہ بننے سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ میں ہونا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ' آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ'میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر قانونی سازی ابھی اور عمل اگلے انتخابات کے بعد ہوگا تو کیا یہ قابل عمل بات لگتی ہے؟ پارلیمنٹ وہ فورم ہے جہاں ریفرنڈم ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ ہوگا، پارلیمنٹ وہ فورم ہے جہاں فیصلہ ہونا ہےکہ ریفرنڈم کا سوال کیا ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں