لاہور ہائیکورٹ؛ پی ٹی  آئی کی مینار پاکستان جلسہ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد

جگہ Aug 5, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی مینار پاکستان جلسہ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست غیرضروری قرار دے کر خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ آرٹیکل 199کے تحت عدالت کس قانون کے تحت اجازت دے سکتی ہے؟ڈی سی لاہور درخواست پر فیصلہ کر چکے ہیں،مناسب ہے آپ ڈی سی لاہور کا آرڈر چیلنج کردیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں