اکشے کمار کی آنکھوں کی سرجری

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی  ممبئی میں آنکھوں کی ایک مائنر سرجری کی گئی۔  بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے

ٹیک May 7, 2026 IDOPRESS

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی ایک مائنر سرجری کی گئی۔

بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ ایک معمولی سرجری تھی جو بدھ کی صبح انجام دی گئی جو نظر کی درستگی کے لیے تھی۔

اکشے اب کچھ دن آرام کریں گے اور صحت یابی کے بعد کام شروع کریں گے۔ انہوں نے اس سے قبل انیس بزمی کے ساتھ اپنی اگلی فلم کا’’ کیرالا شیڈول ‘‘بھی مکمل کیا جس میں انکے ساتھ ودیا بالن اور رشی کھنہ بھی شامل ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں