شیر افضل مروت کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا گیا

ٹیک Aug 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا گیا،پولیس، ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کی رپورٹس پر کیس نمٹا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی،ڈی ایس پی لیگل نے کہاکہ شیر افضل مروت کے خلاف کوئی نیا مقدمہ درج نہیں ،شیر افضل مروت کے خلاف 2023کے دو، 2024کے 15مقدمات درج ہیں،این سی سی آئی اے نے کہاکہ شیرافضل مروت کی گرفتاری درکار نہیں۔شیرافضل مروت نے کہاکہ میرے ایسوسی ایٹ پر دباؤ ڈال کر سلطانی گواہ بنانا چاہتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں