تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک

عی Jun 2, 2026 IDOPRESS

تائی پے(ڈیلی پاکستان آن لائن)تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34گر کر تباہ ہو گیا۔

تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے،حادثہ انجن فیل ہونے کی مشق کے دوران پیش آیا۔

خبرایجنسی کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں