بقایا رقم ادا نہ کرنیوالے خریدار کو جائیداد منتقلی کا حق نہیں مل سکتا، سپریم کورٹ

عی Jun 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ خریداری معاہدہ میں مقررہ وقت پر بقایا رقم ادا نہ کرنے والے خریدارکو جائیداد منتقلی کا حق نہیں مل سکتا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جائیداد کی خریدو فروخت کے معاملات میں وقت ایک اہم ترین عنصر ہوتا ہے ، خریدار کسی فروخت کنندہ کو غیر معینہ مدت تک معاہدہ میں جکڑ کر نہیں رکھ سکتا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں