پیرس میں نیزہ بازی کے شاندار مقابلوں کی تیاریاں عروج پر، گھوڑے اور گھڑ سوار تیار

عی Oct 4, 2026 IDOPRESS

پیرس (رپورٹ: زاہد مصطفیٰ اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 11 اکتوبر کو منعقد ہونے والے نیزہ بازی کے شاندار مقابلوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں گراؤنڈ کی تیاری کے ساتھ ساتھ ماہر گھوڑ سواروں اور خوبصورت گھوڑوں کو بھی بھرپور انداز میں مقابلوں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

دن بھر گھوڑ سواروں نے جوش و جذبے کے ساتھ مشقیں کیں، جبکہ منتظمین کی جانب سے مقابلوں کو کامیاب اور یادگار بنانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پیرس میں نیزہ بازی کے اس پروگرام کو پاکستانی ثقافت، گھڑ سواری اور روایتی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں