پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں اہم سنگ میل عبور کیے، سرداریوسف

عی Nov 12, 2026 IDOPRESS

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات خاص طور پر حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور مختلف شعبوں میں اہم سنگِ میل عبور کیے گئے ہیں یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جدہ میں ہزارے وال اوؤرسیز پاکستانی فورم اور ہزارہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جدہ میں دئے جانے والے ایک عشایہ میں کہی ۔

انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کو مسلم اقوام کے مابین اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔عشائیہ نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں ن ے بڑی تعداد میں شرکت کی سردار محمد یوسف نے خطے کی ترقی پر گفتگو کرتے ہوئے کہ 'ہزارہ صوبہ' کے قیام سے متعلق بل متعلقہ قانون ساز اداروں، بشمول قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مزید انتظامی اکائیوں کا قیام ایک اہم قومی ضرورت ہے، جو مؤثر حکمرانی، ترقی اور خوشحالی میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سردار محمد یوسف کی خدمات کو سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔تقریب سے ہزارے وال پاکستانی فورم کے چیئرمین چوہدری دل پذیر اعظم اعوان،ناظم شاہ ، اعظم ایوان، نے اپنے خطاب میں سردار محمد یوسف کی کاوشوں پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں