
دبئی(ڈیلی پاکستان آں لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔
آئی سی سی بورڈ نے جے شاہ کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔
اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جے شاہ بلامقابلہ دوسری مدت کے لیے چیئرمین بنے ہیں۔
جے شاہ کی چیئرمین شپ کے لیے تجویز بالی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں ڈائریکٹرز نے دی۔
