پنجاب حکومت کا سرکاری گندم کی قیمت 3800سے بڑھا کر 4500روپے فی من کرنے کا فیصلہ

عی Nov 16, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی قیمت 3800سے بڑھا کر 4500روپے فی من کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے سرکاری گندم کی نئی قیمت کی سرکولیشن سمری منظور کرلی۔

دوسری جانب سرکاری گندم لینے والی فعال فلورملز نجی ذخائر سے سرکاری قیمت والا آٹا فراہم کرتی رہیں گی،ڈی جی فوڈ پنجاب اورفلور ملز کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا،ڈی جی فوڈ نے کہاکہ سرکاری گندم کے حصول کیلئے فلور ملز کی گزشتہ 3ماہ کی فعالیت کی شرط برقرار رہے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں