پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایچ بی ایل  پاکستان سپر لیگ 11 میں  پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔پی

بڑا ڈیٹا Apr 1, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔پی ایس ایل 11 میں منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جانا تھا۔تاہم مسلسل بارش اور آندھی کے سبب پہلے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم بعد ازاں میچ منسوخ کر دیا گیا۔لاہور میں آندھی اور تیز بارش کے سبب میدان میں پانی بھر گیا تھا۔ کٹ آف ٹائم کے بعد امپائرز نے میچ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں