اسلام آباد میں تاجر کو اس کے فارم ہاؤس میں گھس کر قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں تاجر کو اس کے فارم ہاؤس میں گھس کر قتل کر دیا گیا،تھانہ شہزادٹاؤن پولیس نےمقتول عامرصفدراعوان کی اہلیہ کی مدعیت میں

سافٹ ویئر Mar 31, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں تاجر کو اس کے فارم ہاؤس میں گھس کر قتل کر دیا گیا،تھانہ شہزادٹاؤن پولیس نےمقتول عامرصفدراعوان کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

سما ء ٹی وی کا بتانا ہے کہ ایف آئی آر کےمطابق عامراعوان اپنےفارم ہاؤس پربیڈ روم میں موجود تھے،اہلیہ کاکہنا ہےانکی آنکھ کھلی تودیکھا کہ تین ڈاکو انکےشوہر سےہاتھا پائی کررہےتھےجبکہ دوڈاکو اسلحہ تھامےکمرے سےباہر کھڑے تھے، اسی دوران ملزمان نے فائرنگ کرکےعامراعوان کو شدید زخمی کردیاجو اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔

وفاقی دارلحکومت میں ٹیوٹا موٹرز کے مالک کو قتل کر دیا گیا۔


عامر اعوان کو ان کے فارم ھاوس میں بیڈ روم میں قتل کیا گیا۔


پانچ مسلح افراد گھر کے اندر داخل ہوئے۔ کلاشنکوف سے مسلح تھے۔


مسلح افراد کے گھر میں داخل ہونے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔


پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحیقیقات… pic.twitter.com/QanP7VMalY

— Zulqarnain Haider (@zulqarnainARY) March 30,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں