اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین خاتون اپنے ملک کے کھانے ہی بھول گئیں اور کہاکہ یہ(سموسہ) مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین خاتون اپنے ملک کے کھانے ہی بھول گئیں اور کہاکہ یہ(سموسہ) مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔
پاک چائنہ میڈیا گروپ سے وابستہ سعدیہ ستار نے خاتون سے پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ تو انہوں نے بتایا کہ میں آسٹریلیا سے ہوں، یہ مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔
سموسے کے ذائقے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ذائقہ اچھا ہے ، یہ سبز مرچ( کا پکوڑا) ہے، میں یہ نہیں کھا سکتی، پاکستان اچھا لگا، میں کئی جگہوں پر گئی ہوں۔
آسٹریلین فوڈ کو مس (Miss)کرنے سے متعلق سوال پر نفی میں جواب دیا اور کہاکہ یہاں آکر مختلف کھانے کھائے، میرا نام کیتھرین ہے۔
While you are in Islamabad,don't forget the samosas from F-6Markaz!
This Australian lady enjoyed it a lottttt!!!#Pakistan #Tourism #Food #IslamabadTheDestination pic.twitter.com/Qikf62Pvm9
— SadiaSattar (@Sadiasattar2422) April 11,2026
