کراچی: سائٹ ایریا سے لاپتہ ہونے والی لڑکی ڈرگ روڈ سے بازیاب

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو ڈرگ روڈ سے بازیاب کرا لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17

توانائی Apr 12, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو ڈرگ روڈ سے بازیاب کرا لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سالہ لڑکی جمعہ کے روز ہارون آباد سائٹ سے لاپتہ ہوئی تھی جس کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔


پولیس نے لڑکی کو ڈرگ روڈ کے علاقے سے بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم سے واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں