بھارتی وزیرِ دفاع کل سے جرمنی کا دورہ کریں گے،تفصیلی مذاکرات کا ایجنڈا کیا ہو گا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی وزیرِ دفاع  راج ناتھ سنگھ کل  سے جرمنی کا دورہ کریں گے،تفصیلی مذاکرات کا ایجنڈا کیا ہو گا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

بڑا ڈیٹا Apr 21, 2026 IDOPRESS


لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کل سے جرمنی کا دورہ کریں گے،تفصیلی مذاکرات کا ایجنڈا کیا ہو گا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ 21سے 23اپریل تک جرمنی کا3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ دفاعی تعاون کے فروغ کیلئے اپنے جرمن ہم منصب بورس پسٹوریئس سے تفصیلی مذاکرات کریں گے۔

مذاکرات کا مرکزی ایجنڈا پروجیکٹ 75 آئی کے تحت6 جدید ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن آبدوزوں کے تقریباً 8 ارب ڈالرز کے بڑے معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں