امریکا ایران کے مقابلے میں انتہائی کمزور پوزیشن میں ہے: ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(ویب ڈیسک )سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک ’ انتہائی کمزور

بڑا ڈیٹا Apr 14, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ویب ڈیسک )سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک ’ انتہائی کمزور پوزیشن ‘ میں آچکا ہے اور اس نے اپنی سفارتی برتری کھو دی ہے۔

ایم ایس ناؤ(MS Now) کو انٹرویو میں دیتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے مذاکراتی ٹیم میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور مشرق وسطی کیلئے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف کی شمولیت پر بھی تنقید کی۔

سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کو اس وقت ایران پر دباؤ ڈالنے والی قوت ہونا چاہیے تھا مگر اب صورتحال اس کے برعکس ہو چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا انتہائی کمزور پوزیشن میں ہے اور اس نے اپنی لیوریج اور پہل کھو دی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں