لاہور: 2 مختلف واقعات میں خواتین قتل، شوہر گرفتار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں گھریلو ناچاقی کے باعث 2 مختلف واقعات میں خواتین کے قتل کے الزام میں ان کے شوہروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے

بڑا ڈیٹا Apr 21, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں گھریلو ناچاقی کے باعث 2 مختلف واقعات میں خواتین کے قتل کے الزام میں ان کے شوہروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاہور کے واقعات شاہدرہ اور کاہنہ کے علاقوں میں پیش آئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ میں ملزم اعجاز نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کیا جبکہ کاہنہ میں ایک اور ملزم نے چھری کے وار سے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں