ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں؛ مریم نواز

بڑا ڈیٹا Jun 24, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کو لینے والا نہیں بلکہ دینے والا بنایا ہے، ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم نواز نے پرواز کارڈ پروگرام کے تحت تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ تربیت مکمل کرنے والے طلبا کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، انہوں نے نوجوانوں کے جذبے، محنت اور والدین کی معاونت کے احساس کو سراہتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں گھر اور والدین کی ذمہ داریاں اٹھانا بڑی بات ہے اور بہن بھائیوں سمیت پورے خاندان کی ذمہ داری سنبھالنا آسان کام نہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں