گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کھائی میں جا گری،6افراد جاں بحق

بڑا ڈیٹا Jun 2, 2026 IDOPRESS

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کھائی میں جا گری، حادثے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں