کوئٹہ میں فائرنگ سے سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق

بڑا ڈیٹا Jul 28, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں کزن کی فائرنگ سے سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ احمد یار کو ان کے ماموں زاد بھائی انور نے ہزار گنجی کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔ واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں