بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع کرا دیا

سائنس Jul 27, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جواب میں وزیراعلیٰ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،اصل اقدام بانی پی ٹی آئی رہائی امن تحریک ہے،جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ آئینی درخواست سیاسی مقاصد اور غلط بیانی پر مبنی ہے، درخواست گزار بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ثابت نہیں کر سکا، رہائی تحریک کا مسلح تنظیموں سے موازنہ گمراہ کن ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں