سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی 

جگہ Jul 24, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و مقامی سطح پر سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600روپے کمی ریکارڈ کی گئی ،فی تولہ سونا4لاکھ 27ہزار 436روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا3944روپے سستا ہو کر 3لاکھ 66ہزار457روپے کا ہو گیا۔

ادھرفی تولہ چاندی 61روپےے کمی سے 6309روپے کی ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا46ڈالر سستاہوکر 4050ڈالر کاہو گیا۔

یادرہے کہ مقامی سطح پر فی تولہ سونا2روز میں 6400روپے سستا ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں